ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / ٹیم انڈیا کی جیت پر سہواگ کاپراناانداز،10 گنا لگان وصول کیا

ٹیم انڈیا کی جیت پر سہواگ کاپراناانداز،10 گنا لگان وصول کیا

Mon, 16 Jan 2017 22:29:36  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی،16جنوری(ایس  اونیوز/آئی این ایس انڈیا)انگلینڈ کے خلاف پونے ون ڈے میں جیت درج کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر ٹیم انڈیا کو جم کر مبارک پیغام دیے گئے۔اپنے ٹوئٹس سے سرخیاں بٹورنے والے سابق ہندوستانی کرکٹر وریندر سہواگ نے انگلینڈ کے کھلاڑیوں پرطنزکرتے ہوئے لکھا کہ ہندوستانی ٹیم نے دس گنا لگان وصول لیا ہے،ٹیم انڈیا کی جیت پر کئی سابق کرکٹرز نے وراٹ کوہلی کی ٹیم کو مبارک باد دی۔ہندوستان کے خلاف رکھے گئے اب تک کے سب سے بڑے اسکور 351رنز کے جواب میں ٹیم انڈیا نے 48.1اوور میں 7وکٹوں کے نقصان پر 356رنز بنا لئے۔


Share: